60 سالہ حکیم اور نوجوان لڑکی کی شادی کی وائرل ویڈیو — سوشل میڈیا پر بحث
ایک 60 سالہ حکیم اور ایک نوجوان لڑکی کی شادی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو گئی ہے، جس نے آن لائن صارفین کے درمیان ایک بڑی بحث کو جنم دیا ہے۔ یہ واقعہ کراچی سے منسوب بتایا جا رہا ہے جہاں ایک حکیم نے ایک نوجوان خاتون سے نکاح کیا۔ 📌…